-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

سوات میں شد ید طو فا نی با رشوں کے بعد ممکنہ سیلا بی خطر ے سے نمٹنے کیلئے پا ک فو ج ہمہ وقت تیا ر ہے۔ کر نل سلما ن 
عبد اللہ شیر ین (ایڈ ٹر سوات پوسٹ) سوات میں شد ید طو فا نی با رشوں کے بعد ممکنہ سیلا بی خطر ے سے نمٹنے کیلئے پا ک فو ج ہمہ وقت تیا ر ہے۔ کر نل سلما ن تفصیلا ت کے مطا بق ملک بھر میں جا ری طو فا نی با رشوں کی طر ح سوات میں بھی شد ید طو فا نی با رشوں کی وجہ سے در یا ئے سوات میں پا نی کے بہا ؤ میں اضا فہ ہو گیا ہے ۔ سوات میں ممکنہ سیلا بی خطر ے سے نمٹنے کیلئے پا ک فو ج بھی الر ٹ ہو گئی ہے ۔ گز شتہ روز First(SP)کے کر نل سلما ن نے غور یجہ ، جالا وان کا دورہ کر تے ہو ئے وہا ں کے مقا می لو گو ں کو سیلا بی خطر ے سے نمٹنے اور حفا ظی تد ابیر اختیار کر نے کے حو الے سے تفصیلی با ت چیت کی ۔ اس موقع پر مقا می لو گو ں کا کہنا تھا کہ غور یجہ ، جا لا وان، سنڈ ھیر ئی اور ڈیلے میں ڈسپنسری ، لڑ کیو ں کے سکو ل روڈ اور دیا رئے سوات کے کنار ے پشتے نہ ہو نے بڑی مسا ئل ہے ۔ اس موقع پر کر نل سلما ن نے لو گو ں کو یقین دلا یا ہے کہ بہت جلد ڈسپنسری ، روڈ اور دیگر مسا ئل کو حل کر نے کیلئے بھر پور کوشش کر ینگے ۔
twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail