کبل ، ڈگری کالج میں طلبا ء کو داخلے نہ ملنے پر کونسلر وں کا اظہار بر ہمے
کبل( نما ئند ہ سوات پوسٹ)تحصیل کبل کے نو منتخب ضلعی و تحصیل کونسلران سیاسی و سما جی رہنما کبل ڈاکٹر خان ڈگری کالج میں طلبا ء کو داخلے نہ ملنے پر بر ہمے کا اظہار کالج پرنسپل کے سا تھ تفصیلی ملا قا ت مسا ئل اور مشکلا ت با رے معلوم کیا ۔اتوار کے دن تک ڈیڈلا ئن ،حکومت فوری طور پر 1700سو طلبا ء کے مستقبل تباہی سے بچا ئے ورنہ پھر شدید احتجاج پر مجبور ہو نگے کا لج انتظامیہ نے سٹاف کی کمی کو پورا کرنے اور سیکنڈ شپ شروع کرنے پر زور دیا تفصیلا ت کے مطا بق کئی دنو ں سے اخبا را ت میں ڈاکٹر خان شہید ڈگری کا لج میں طلبا ء کو داخلے نہ ملنے کے خبریں شائع ہو تے رہے جس پر نو منتخب ضلعی و تحصیل کونسلران سیاسی و سما جی رہنما ؤں نے شدید بر ہمی کا اظہار کر تے ہوئے احتجاجاً ج ڈگری کالج پہنچ گئے جس میں ضلعی کونسلر فیا ض خان، سید افضل شاہ ، ابراہیم دیولئی ،طارق خان ، عبد المالک ، عبد الغفور ، عثمان غنی ، انجینئر اکرام ،نصر اللہ خٹک خان ، اسما عیل ، نیاز احمد خان ، شاہ سید ،PSF ضلعی جنر ل سیکر ٹری عجب خان انقلا ب ،سوات قومی امن جر گہ کے رہنما سا ئل خان ،محمد حسین یا یا ،اکبر حسین کے علا وہ دیگر علا قا ئی مشرا ن سمیت کثیر تعدا د میں طلبہ شریک تھے انہو ں نے کا لج پر نسپل مکمِل خان سے تفصیلی ملا قا ت کی اور طلبہ مسا ئل کے با رے میں پو چھے گئے پر نسپل نے کا لج کے اند رسٹاف کی کمی کا رو نا رو یا اور سیکنڈ شف شرو ع کر نے پر زور دیا علا قا ئی مشر ان نے کا لج انتظا میہ سے تفصیلا ت ما نگے پر نسپل نے کہا کہ کا لج میں 1700 فارم جمع ہو چکے ہیں جن میں 250 طلبہ کو دا خلے دے گئے ہیں با قی کا لج میں سٹا ف کی کمی اور کمرے نہ ہو نے کے وجہ سے محرو م ہیں انہو ں نے وا ضح کیا کہ اب بھی کالج میں انگلش ، فرکس ،کمیسٹری ، لا ء ، اردو ،اور دیگرسٹا ف کی پہلی سے کمی ہے اس کے بعد علا قائی مشرا ن منتخب ضلعی و تحصیل کونسلران نے اتوا ر کے دن تک ڈیڈ لا ئن دیتے ہو ئے کہا کہ اتو ا ر تک کا لج کے مسا ئل حل نہ کئے گئے تو پیر کے دن سے کبل چو ک میں شدید احتجا ج کر کے دھر نا دینگے یا د رہے کہ گزشتہ کئے دنو ں سے اخبا را ت میں کالج کے متعلق خبریں شا ئع ہو رہے تھے جس پر نو منتخب ضلعی و تحصیل کو نسلر ان حر کت میں آ کر ڈگری کالج کبل پہنچ گئے دا خلو ں سے محرو م طلبہ نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے نو منتخب ضلعی و تحصیل کونسلرا ن و علا قائی مشرا ن کا شکریہ ادا کر تے ہو ئے کہا کہ ممبرا ن اسمبلی اب بھی خوا ب خر گو ش میں سوئے ہو ئے ہیں اور ان کا ہما رے مستقبل کا کو ئی پر وا ہ نہیں اور اسلا م آ با د اور پشاور میں شباب اور کباب لو ٹنے میں مصرو ف ہیں ۔






