جٹ کو ٹ ، پا ک آ رمی کے جا نب سے فر ی میڈ یکل کیمپ کا انعقاد
عبد اللہ شیر ین ( ایڈیٹر سوات پوسٹ )سوات ، تحصیل کبل کے علا قہ جٹ کو ٹ میں پا ک آ رمی کے جا نب سے فری میڈ یکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ، جس میں ما ہر امراض ڈا کٹروں نے سیکڑوں مر یضو ں کا معا ئنہ کیا اور ان میں سما جی کا رکن حا جی تا ج ملوک کے بھر پور تعاون سے ان میں مفت ادویا ت تقسیم کئے گئے ، اس موقع پر فرسٹ ایس پی کے میجر اُسا مہ نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ فر ی میڈ یکل کیمپ کے انعقادکا مقصدپا ک آ رمی عوا م کو صحت کے بہترین سہو لیا ت پہنچا نے کیلئے مختلف علا قوں میں فر ی میڈ یکل کیمپ کا انعقا د کرا رہی ہیں جس میں دور دراز کے علاقے شامل ہے۔ فری میڈیکل کیمپ میں سینکڑوں مریضوں کا معائنہ اور فری ادویات بھی تقسیم کیا گیا۔اس مو قع پر فرسٹ ایس پی کے میجر اُ سا مہ اور سما جی کا رکن حا جی تا ج ملو ک نے نادار اور مستحق افراد میں راشن بھی تقسیم کیا۔






