-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

سوات، پو لیس جو ان نے تو حد ہی کر دی 
سوات (پریس ریلیز )سوات کے سیاحتی مقام کالا م میں گزشتہ روز سیاحوں سے گومے ہوئے دوعدد ٹچ موبائیل اور فرس کو سپیشل پولیس فورس کے جوان شاہی نواب کے ہاتھوں میں اگئے تو انہوں اس موقع پر ڈی ایس پی مدین حبیب اللہ کو حوالہ کر دیا جبکہ بعد میں مالک سے رابطہ ہوا تو ڈی ایس پی مدین حبیب اللہ نے مالک کو حوالہ کردیا، ڈی پی او سوات محمد سلیم مروت نے سپیشل پولیس فورس کے جوان شاہی نواب کو سرٹیفکیٹ اور 2000روپے کی نقدی دیدی۔
twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail