-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

سوات ۔ ننگولئی میں نا معلو م افراد کی فا ئر نگ سے امن کمیٹی کا ممبرغلا م سعید جا ں بحق
سوات ، تحصیل کبل کے علا قہ ننگو لئی میں نا معلو م افراد کی فا ئر نگ سے امن کمیٹی کا اہم ممبر اور جنرل کونسلر غلا م سعید جا ں بحق ہو گیا ۔ امن کمیٹی کا 65سا لہ ممبر اور حا لیہ بلد یا تی انتخا با ت میں کونسلر منتخب ہو نے والے غلا م سعید ننگو لئی کے محلہ غو نڈ میں نما ز عشا ء کی ادا ئیگی کے بعد واپس گھر جا رہے تھے ۔کہ نا معلو م ملز ما ن نے اُن پر فا ئر نگ کی
کبل،تحصیل میونسپل کمیٹی میں کرپٹ اور کام چور اہلکاروں کے لئے کوئی جگہ نہیں ۔ حا جی رحمت علی 
سوات(بیورورپورٹ)تحصیل کونسل کبل کے ناظم حاجی رحمت علی نے کہاہے کہ تحصیل میونسپل کمیٹی میں کرپٹ اور کام چور اہلکاروں کے لئے کوئی جگہ نہیں ،کرپشن کا ناسور ختم کرکے عوام کی بے لوث خدمت ہی ہمارا مشن ہے ،تحصیل کبل میں صفائی اور پینے کے صاف پانی کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کئے جارہے ہیں ،محدود وسائل کے باوجود انقلاب برپاکیا جائے گا ،ا ن خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دفتر میں
کانجو ، تعمیر ہو نے والے پرا ئمر ی سکولو ں میں تا حا تعلیمی سر گر میاں شروع نہ ہو سکی 
عبد اللہ شیر ین ( ایڈ یٹر سوات پوسٹتحصیل کبل کے علا قہ ما م ڈھیر ی اور گا نشا ل میں تین سا ل قبل تعمیر ہو نے والے پرائمر ی سکو لو ں میں تا حا ل تعلیمی سر گر میا ں شروع نہ ہو سکی ، جس کے وجہ سے علا قہ کے زیا د تربچے یا تو تعلیم کے حصو ل سے محروم ہیں جبکہ بعض بچے دور دراز علا قوں کے سکولوں میں تعلیم حا صل کر نے پر مجبور ہیں۔عوام کے با ر با ر شکا یا ت کے با وجو د دونو ں سکو لو ں میں حکو مت اور محکمہ تعلیم نے تا حا ل
مینگورہ،دفاع پاکستان ٹینس کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر 
مینگورہ ( نما ئند سوات پوسٹ)مینگورہ ، دفاع پاکستان ٹینس کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر مینگور بریگیڈ کے ڈپٹی کمانڈر کرنل نعیم نصیر اور کرنل علی یاسر نے انعامات تقسیم کئے ، پاک فوج کے اہتمام 5 ستمبر خواجہ آباد گراؤنڈ میں شروع ہونے والے دفاع پاکستان کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ گزشتہ روز گراسی گراؤنڈ میں مینگورہ پارٹنر اور مینگورہ کاؤنٹی کے درمیان کھیلا گیا ، جو مینگورہ کاؤنٹی نے جیت کر دفاع پاکستان
تحصیل کبل میں چوری کی واردات صرف افواہے ہیں ۔ ڈی ایس پی کبل 
عبد اللہ شیر ین ( ایڈ یٹر سوات پوسٹ)سوات ، تحصیل کبل میں چوری کی وارداتوں کے حو الے سے کانجو میڈیا کا کبل ڈی ایس پی حسین با چا سے ملا قات ، تفصیلات کے مطا بق سوات تحصیل کبل میں مختلف جگو ں سے چوری اور گھر وں میں پتھر پھینکنے اور علاقوں میں خو ف کے فضا ء قا ئم کر نے کے خبر یں آ رہی ہے جس پر کانجو میڈ یا نے کئی خبر یں بھی شا ئع
مینگورہ ،بنڑ پو لیس کی کار وائی دو اشتہار ی ملزما ن گرفتار
سوات (پریس ریلیز )ڈسٹرکٹ پولیس افیسر محمد سلیم مروت کو خفیہ اطلاع ملنے پر تھانہ بنڑ کے ایس ایچ او انور خان اور ڈسٹرکٹ سیکیورٰ برانچ کے انچارج عبدالرحمن ،ہیڈ کا نسٹیبل یعقوب اور ہیڈ کا نسٹیبل شیرا ز خان نے یوسف اباد بنڑ میں کرایہ کے مکان پر چھاپہ مارکر دو اشتہاری امجد علی ولد سرادر علی ،سردار علی ولد طوطا ساکنان تھانہ
سوات، پو لیس جو ان نے تو حد ہی کر دی 
سوات (پریس ریلیز )سوات کے سیاحتی مقام کالا م میں گزشتہ روز سیاحوں سے گومے ہوئے دوعدد ٹچ موبائیل اور فرس کو سپیشل پولیس فورس کے جوان شاہی نواب کے ہاتھوں میں اگئے تو انہوں اس موقع پر ڈی ایس پی مدین حبیب اللہ کو حوالہ کر دیا جبکہ بعد میں مالک سے
twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail