تحصیل کبل میں چوری کی واردات صرف افواہے ہیں ۔ ڈی ایس پی کبل
عبد اللہ شیر ین ( ایڈ یٹر سوات پوسٹ)سوات ، تحصیل کبل میں چوری کی وارداتوں کے حو الے سے کانجو میڈیا کا کبل ڈی ایس پی حسین با چا سے ملا قات ، تفصیلات کے مطا بق سوات تحصیل کبل میں مختلف جگو ں سے چوری اور گھر وں میں پتھر پھینکنے اور علاقوں میں خو ف کے فضا ء قا ئم کر نے کے خبر یں آ رہی ہے جس پر کانجو میڈ یا نے کئی خبر یں بھی شا ئع کی اور وہ گزشتہ روز خصو صی طور پر اس حو الے سے کبل ڈی ایس پی حسین باچا سے ملاقات کی جس پر ڈی ایس پی حسین با چا نے میڈ یا کو تفصیلا ت بتاتے ہو ئے کہا کہ اج کل جو تحصیل کبل میں من گڑت خبر یں چل رہی ہے وہ ایک افواہے یاتو لو گو ں کی زاتی دشمنی اور اج کل مکھئی (جوار)کا موسم ہے اور لو گ زیا دہ تر اسے توڑنے کی کوشش کر رہے اور اسے اپنے استعمال میں لا رہے ہیں جبکہ دوسری جا نب پڑوسیو ں کا اپنے زاتی دشمنی کے وجہ سے ایک دوسرے کے گھر وں میں رات کو دیر سے پتھر یں پھنکتے ہے یا د رہے کہ کبل پو لیس اس سلسلے میں تین ملزما ن کو گر فتار بھی کر لیا ہے جو کہ چوری اور گھروں میں پتھر پھینکنے کے واردتوں میں ملوث ہے ،دوسری جا نب عوام کا کہنا ہے کہ ائے روز گھروں میں پتھر پھینکنے اور چوری کے ورادات روز کا معمول بن چکا ہے عوام کا یہ بھی کہنا تھا کہ چور ٹو لیو ں کے شکل میں رات کو نمو دار ہو تے ہیں اور بعض دفعہ ہم نے ان پر ہوا ئی فائر نگ بھی کی ہے ۔