کانجو ، تعمیر ہو نے والے پرا ئمر ی سکولو ں میں تا حا تعلیمی سر گر میاں شروع نہ ہو سکی
عبد اللہ شیر ین ( ایڈ یٹر سوات پوسٹتحصیل کبل کے علا قہ ما م ڈھیر ی اور گا نشا ل میں تین سا ل قبل تعمیر ہو نے والے پرائمر ی سکو لو ں میں تا حا ل تعلیمی سر گر میا ں شروع نہ ہو سکی ، جس کے وجہ سے علا قہ کے زیا د تربچے یا تو تعلیم کے حصو ل سے محروم ہیں جبکہ بعض بچے دور دراز علا قوں کے سکولوں میں تعلیم حا صل کر نے پر مجبور ہیں۔عوام کے با ر با ر شکا یا ت کے با وجو د دونو ں سکو لو ں میں حکو مت اور محکمہ تعلیم نے تا حا ل تعلیمی سر گر میا ں شروع نہیں کی علا قے کے عوام نے حکو مت اور صوبا ئی وزیر تعلیم سے فوری طور پر نوٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے ، علا قے کے عوام کا کہنا ہے کہ صو با ئی حکو مت کے تعلیم سب کیلئے دعوے کھوکھلے ثا بت ہو ئے ہیں ہمیں مز ید سکولوں کی تعمیر کی ضر ورت نہیں جبکہ پہلے سے تعمیر ہو نے والے سکو لوں کو سٹاف اور تعلیمی سہو لیات فرا ہم کی جا ئیں تا کہ ہما رے بچو ں کو اپنے ہی علا قوں میں تعلیم حا صل کر نے مو ا قع فرا ہم ہو سکے ۔سوات ،تحصیل کبل کے مختلف علا قوں گا نشا ل اور ما م ڈھیر ی میں پر ائمر ی سکولز کھنڈ رات کے منظر پیش کر نے لگے ، 3,4سال سے تعمیرشدہ سکولز میں استاد اور کر سیو ں کے منتظر ہیں، علا قہ گا نشا ل کے مکینوں نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا ہے کہ ہما رے بچو ں اور بچیو ں کا مستقبل تار یکی کی طرف گامزن ہے اور اس کی ذمہ دار حکو مت ہے ایک طر ف تو حکو مت دعو ے اور وعدے کے نعرے لگا ئے نظر آ رہی ہے کہ ہما ری اولین تر جیح تعلیم ہے لیکن ایسا با لکل ہی نہیں ہے کیونہ علا قہ گا نشا ل کی آ با دی لگ بگ 5000کے قریب ہے اور یہا ں پر صرف ایک پر ائمر ی بوا ئے سکول ہے جو 3,4سال سے تعمیرشدہ ہے لیکن نہ اس میں بچے ہیں نہ استاد ، نہ کر سی ہے جبکہ کہ یہاں کے بچیا ں تو سرے سے ہی تعلیم سے محروم ہیں کیونکہ یہا ں پر نہ گرلز سکول ہے اور نہ ہی اس گاؤ ں کیلئے منا سب راستہ ہے کہ بچیا ں سکو ل جا سکے ،علاقے کے لو گو ں نے حکو مت وقت سے ہمدر دانہ اپیل کی ہے کہ ہما رے بچوں اور بچیو ں کے مستقبل تبا ہی سے بچا ئے تا کہ وہ تعلیم حا صل کر کے اپنے ملک کا نا م روشن کر نے میں کر دار ادا کر یں ، اس طر ح علا قہ ما م ڈھیر ی کے مکینو ں نے بھی حکو مت کو تنقید کا نشا نہ بنا تے ہو ئے کہا کہ حکو مت ہما رے آ نے والے نسلوں کیلئے تعلیم کے ساتھ ساتھ ہم نصابی سر گر میوں میں اپناکر دار ادا کر یں تا کہ وہ پڑھنے لکھنے کے ساتھ ساتھ ہم نصا بی سرگرمیوں سے ارستہ ہو سکے ۔ انہو ں نے مز ید کہا کہ سوات کا علا قہ ما م ڈھیر ی جو گزشتہ دہشت گر ی کے وجہ سے زیا دہ متا ثر اور بد نا م ہوا ہے اسلئے اگر حکومت یہا ں پر تعمیر ہو نے والے سکول کو سٹاف اور سہو لیا ت فراہم کر یں تو اس علاقے کے بچو ں کو بھی تعلیم حا صل کر نے کیلئے سہو لیات فرا ہم ہو جا ئینگے ۔