کبل، دو مو ٹر سا ئیکل سوار گا ڑی کے ٹکر سے جا ں بحق
علی شا ہ ( نما ئند ہ سوات پوسٹ) کبل کے علا قہ کنڈارو کے رہائشی دومو ٹر سا ئیکل سوار چچا زاد بھائی پا ڑئی شموزو کے مقام پر گاڑی کے ٹکر سے جاں بحق ،ڈرئیوار فرار ،لا شو ں کو کبل کنڈارو منتقل کر دیا ورثا ء نے تھانہ غالیگے میں بس ڈرائیور کے خلاف رپورٹ درج کر لیا تفصیلا ت کے مطابق تحصیل کے علاقہ کنڈاروں کے رہائشی دوچچا زاد بھائی محمد اور جمال مو ٹر سا ئیکل پر کبل کے طرف جا رہے تھے کہ پا ڑئی کے مقام پر بس نمبر :CWFP2995نے مو ٹر سا ئیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں دونوں چچا زاد بھائی مو قع ہی پر جا ں بحق ہو گئی مقتولوں کے چچا عجب خان نے غالیگے تھا نہ میں رپور ٹ درج کر لی ۔





