-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

کبل ، اوور لو ڈنگ کے نا م پر 22گھنٹے بجلی لو ڈ شیڈ نگ کا سلسلہ بد ستور جا ری 
علی شا ہ ( نما ئند ہ سوات پوسٹ) کبل اوورلوڈنگ کے نام پر 22گھنٹے لوڈشیڈنگ بد ستور جاری منتخب نما ئندے خا مو ش ، واپڈا کے من معانی عروج پر مرکزی حکو مت لو ڈشیڈ کے خا تمے میں مکمل طور پر نا کام لو گو ں نے شدید احتجاج کے دھمکی دے دی تفصیلا ت کے مطابق تحصیل کبل اور خا ص کر کبل میں لو ڈشیڈنگ کا دورانیہ 22گھنٹوں سے تجا ویز کر گیا جس کی وجہ سے کا روباری زندگی تبا ہی کے دہا نے پر ، مسا جدوں میں پانی کی قلت ،بچو ں اور خواتین کو شدید گرمی میں بجلی نہ ہونے کے وجہ سے شدید پریشانی ،منتخب نما ئندے عید کی چاند کی طرح غا ئب مرکزی حکو مت کے لو ڈشیڈنگ کے دعوی دری کے درے رہ کر لو ڈشیڈکے خا تمے میں مکمل طو رپر نا کا م عوامی حلقو ں نے مرکزی و صو بائی حکو مت واپڈا کے با لا حکام اور پاک آرمی کے افسران سے مطا لبہ کر تے ہوئے کہا کہ لو ڈشیڈنگ کے خا تمے میں اپنا بھر پور کردار ادا کر کے واپڈا کو شیڈول کے مطابق لو ڈشیڈنگ پر پا بند کیا جائے ورنہ ہم شدید احتجا ج پر مجبور ہونگے ۔

twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail