کبل ، ڈڈھا رہ میں دیور نے فا ئر نگ کر کے بھا بی اشنا سمیت قتل کر دیا
علی شاہ(نما ئند ہ سوات پوسٹ )کبل کے علا قہ ڈڈہ ھارہ میں دیور نے فائرنگ کر کے بھا بی کو اشنا سمیت قتل کر دیا پولیس نے رپور ٹ درج کر کے ملزم کوآلہ قتل سمیت گرفتار کرکے مزید تفتیش شروع کر دی وجہ نا جا ئز تعلقات بتا یا گیا تفصیلا ت کے مطابق تحصیل کبل کے علا قہ ڈڈہ ھارہ میں رات گئی تین بجے کے وقت دیور اختر شاہ نے فائرنگ کر کے اپنی بھا بی مسما ۃ(س) اور اُن کے اشناعدنا ن کو قتل کر دیا پولیس نے طاہر شاہ ولد سید رحمان کے اطلا ع پر اختر شاہ ولد سید رحمان کے خلاف رپورٹ درج کرکے ملزم اختر شاہ کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر کے تفتیش کا دائر کار وسیع کر دیا ۔






