-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

مد ین میں ڈو بنے وا لی نئی نو یلی دلہن کی لاش کبل سے بر آمد
مینگورہ ( نما ئندہ سوات پوسٹ) مد ین میں دریا ء میں گر نے والی نئی نو یلی دلہن کی لا ش کبل میں در یا ء سوات سے بر آ مد ہو گئی ، گز شتہ روز نئی نو یلی دلہن اقرا ء اپنے شو ہر کے ساتھ مد ین میں سور پل عبور کر تے ہو ئے پا ؤ ں پھسلنے سے در یا ء میں گر کر لا پتہ ہو گئی ، جمعہ کو مد ین سے پینتا لیس کلو میٹر دور تحصیل کبل کے علاقہ گا ڑو میں اُن کی لا ش در یا ء سوات میں ملی جس کو شنا خت کے بعد ورثا ء کے حوا لے کر دیا گیا ۔ 
twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail