سوات تا ریکی میں ڈوب گیا ،ایم این اے سمیت دیگر نما ئند ے خا مو ش
محمد عبد اللہ شیر ین ( ایڈیٹرسوات پوسٹ) کانجو بجلی کی نا روا لو ڈ شیڈ نگ کا سلسلہ بد ستور جا ری کار و با ری زند گی مفلو ج ہو کر رہ گئی ، عوام کی داد رسی کیلئے کو ئی بھی نما ئندہ مو جو د نہیں کہ وہ اس نا روا بجلی لو ڈ شیڈ نگ کے پو چھ سکے ۔ یو نین کو نسل کانجو میں 24گھنٹو ں میں صرف 2گھنٹے بجلی آتی ہے وہ بھی صرف عوام کو دکھا نے کیلئے بجلی مو جو د ہے ، بجلی لو ڈ شڈنگ کے وجہ سے گھر وں میں پا نی پینے کیلئے نا پید جبکہ مسجد وں میں وضو کیلئے پا نی بوندتک مو جو نہیں ، عوام میلو ں میلو ں دور ہنڈ پمپو ں سے پا نی لا نے پر مجبور ہو چکے ہے جبکہ ہما رے حکمران گہر ے نیندسو ئے ہو ئے نظر آ رہے ہیں ۔ تفصیلا ت کے مطا بق تحصیل کبل میں بجلی کی نا روا لو ڈ شڈ نگ کا سلسلہ بد ستور جا ری ہے جس سے کا ربا ری زند گی مفلو ج ہوکر رہے گئی عوام کی داردسی کیلئے کو ئی بھی نما ئندہ مو جود نہیں کہ اس نا روا بجلی لو ڈ شیڈ نگ کے خلا ف آواز آٹھا سکے ، رمضا ن المبار ک کا مہنا بھی شروع ہو چکا ہے لیکن عوام کے ساتھ ظلم اور ستم کا یہ سلسلہ کب تک جا ری رہے گا ۔






