-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

کانجو ، نو منتخب جنرل کو نسلر سر دار محمد کاٹی ایم اے آفس میں اختر اقبا ل سے ملا قا ت 
کانجو (نما ئند ہ سوات پوسٹ )یو سی کانجو کے نو منتخب جنرل کونسلر سردار محمد کا کبل میں ٹیم ایم اے آفس میں صفا ئی مہم چلا نے پر اختر اقبا ل سے ملا قا ت کیا ، ملا قات کے دوران صفا ئی مہم چلا نے پر خصو صی گفتگو کی ، جس پر ٹی ایم اے اختر اقبا ل نے کہا کہ ہما را پورا تعا ون آپ کے ساتھ ہو گا اور آ پ جب بھی چا ہے ہما ری ٹیم آ پ کے ساتھ ہو گی اس مو قع پر یو سی کانجو کے جنرل کو نسلر سر دار محمد نے کہا کہ ہم اپنی بھر پور تعا ن کر کے یو سی کانجو کو ایک مثا لی علاقہ بنا ئیں گے۔
twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail