سوات ، لا سو نہ نا می این جی او اکے مدادی رقم مستحق افراد کے بجا ئے اپنوں میں با نٹتے رہے،نو ٹس لینے کا مطا لبہ۔
مینگورہ(بیورورپورٹ)سوات میں لاسونہ نامی این جی او کاسوات کے ہزراروں خواتین کے نام پر بڑے پیمانے لوٹ ماراور فنڈز میں خرد برد کا انکشاف۔جبکہ اشتہارات کے نام پر ذمہ داروں نے ڈبل ڈبل بل بناکر این جی اوکے فنڈز سے وصول کئے۔انتظامیہ سوات میں لاسونہ این جی او کے سوات میں خواتین کے نام پر خرد برد کر نے اور باہر سے آنے والی فنڈز میں مستحق لوگوں کی بجائے اپنے رشتہ داروں اور اپنے گھر میں زیادہ تر تقسیم کئے۔معلوم ہوا ہے کہ سوات کے سادہ لوگوں سے شناختی کارڈز وصول کر کے بڑے پیمانے پر این جی او میں ذمہ دار افراد نے اپنے جیب بھر لیا۔سادہ لوگوں کو ورغلاکر آنے والے تمام فنڈ ز کی تقسیم میں خرد برد کیا۔جبکہ یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ لاسونہ این جی او نے شعبہ اشتہارات کے نام پر اخبارات میں اشتہارات لگا کر ڈبل ڈبل بل بناکر خرد برد کر کے اپنے جیبوں کر برلیا۔ اعلیٰ حکام اور ڈی سی سوات محمود اسلم وزیر ،کمشنر ملاکنڈ کفایت اللہ خان نوٹس لیں۔اور لاسونہ این جی او کے خلاف انکوائری مقرر کر کے فنڈز کے خرد بر د اور دیگر غیر اخلاقی سرگرمیوں پر انکے خلاف کاروائی کریں۔عوامی حلقوں نے صوبائی حکومت سے بھی مطالبہ کیا ہے کہ لاسونہ این جی او کیسوات میں خواتین نام پر لوٹ مار کا نوٹس لیں۔





