مٹہ، سحر ی و افطاری میں بجلی کی نا روا لو ڈ شیڈنگ کا سلسلہ جا ری
بہار علی (نما ئند ہ سوات پوسٹ)مٹہ سو ات میں سحر ی وا فطا ری کے وقت بجلی کی نا روا لوڈ شیڈنگ کاسلسلہ جا ری ۔سحر ی و افطا ری تا ریکی میں کر نے والو ں کا لو ڈ شیڈنگ کر نے والو کو بد دعا ئیں۔مٹہ سوا ت کے مختلف علا قو ں میں سحر ی و افطا ر کے وقت بجلی غا ئب ہو نے سے روزہ دار وں نے لو ڈ شیڈنگ کر نے والو ں کو بد دعا ئیں دیتی رہے، حکو مت نے سحر ی و افطا ری میں بجلی لو ڈ شیڈنگ نہ ہو نے کے دعو ے کئے تھے ،لیکن وہ جھو ٹے ثا بت ہو ئے ۔






