کانجو ، موٹر کار کی ٹکر سے ایک شخص جا ں بحق
کانجو ( نما ئند ہ سوات پوسٹ)سوات ، کانجو ائیر پور ٹ کے قریب تیز رفتار مو ٹر کا راور مور ٹر سا ئیکل کے در میا ن تصاد م ایک شخص جا ں بحق ،تفصیلا ت کے مطا بق تحصیل کبل کے علا قہ کانجو ا ئیر پور ٹ کے قریب موٹر کا ر نمبر پی ایس اے 1260جو کہ ڈرا ئیور دنیا سردار ولد باچا نواب سکنہ لینو ڑی الپو ری چلا رہا تھا جس کی ٹکر سے مو ٹر سا ئیکل سوار حضر ت علی ولد طور خان سکنہ گل کدہ مینگورہ شد ید زخمی ہو گیا جن کو طبی آمد اد کیلئے سید وشر یف ہسپتا ل منتقل کیا گیا جہا ں پر وہ زخمو ں کے طاب نہ لا تے ہو ئے جا ں بحق ہو گیا ، ملز م دنیا سردار کو پو لیس نے گر فتار کر کے ملز م پر 302نا فذ کر کے ملز م کے خلا ف تفتیش شروع کر دی ۔






