-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

میر ہ گئی ، گھر یلو ں نا چاقی کے بنا پر خا تو ن قتل
مینگورہ( نما ئند ہ سوات پوسٹ)میرہ گئی میں نامعلوم وجوہات کے بناء پر شوہر نے بیوی پر فائر کرکے موت گھاٹ اتار دیا ،پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ،واقعات کیمطابق مینگورہ شہر 5کلومیٹر کے فاصلہ پر جامبیل میرہ گئی میں ا حسان نے اپنے بیوی مسماۃ (ح بی بی) پر فائرنگ کرکے قتل کر دیا،جامبیل پولیس نے ملزم احسان کو گرفتار کرکے مزید تفتیش شروع کردی۔

twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail