کا لا م ، سیا حو ں پر عید کی خو شیاں غم میں تبد یل
سوات ( بیور و رپورٹ)سیر کیلئے گئے ہوئے سیاح پر مہوڈنڈ میں کشتی الٹ گئی ،دو نوں افرادجاں بحق لاشیں نکال دی گئی ۔واقعات کیمطابق سوات کے سیاحتی مقام مہوڈنڈ کو سیر کیلئے گئے ہوئے عبد الستار ولد فقیر سکنہ اوشو کالام،کلیم ولد افتاب سکنہ مدین کشتی میں سوار تھے کہ اچانک کشتی الٹ گئی دونوں افراد کی لاشیں مقامی لوگوں نے نکال دی ،لاشوں کو گھروں کو پہنچنے پر ماتم ہوگئی لاشوں ابائی قبرستانوں میں سپرد خاک کردی گئی۔





