کانجو ،رحما ن سنز پیٹر ولیم کا با قد ہ افتتا ح ہو گیا
کانجو (نما ئند ہ سوات پوسٹ )سوات ، کانجو رحما ن سنز پیٹر ولیم کا با قد ہ افتتا ح ہو گیا ۔ افتتاحی تقر یب میں ریٹائرڈ بنو ں بورڈ سیکر ٹری پر و فیسرجا وید اقبا ل نین لیگ یو نین کونسل کانجو کے تحصیل کو نسل انجینئر حنیف خان ، پی ٹی آئی سوات جنر ل سیکرٹری سعید خان نے کیا۔اس مو قع پر پیٹر ول پمپ کے ما لک عنا یت الر حمن نے کہا کہ ہم معیار اور مقدار پر یقین رکھتے ہیں۔ اس موقع پر انہو ں نے آئے ہو ئے مہما نو ں کا شکریہ ادا کیا ۔






