-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

ایم پی اے محب اللہ خان نے کانجو میں تر قیا تی کا مو ں کا جا ل بچھادیا 
کانجو ( نما ئند ہ سوات پوسٹ) سوات ، کانجو محلہ قلعہ کیلئے تر قیا تی کا مو ں کیلئے 1کر وڑ روپے کی منظور ی ، جو محلہ کے خراب راستوں اور دیگر کا مو ں پر لگا ئے جا ئینگا۔ اس سلسلہ میں گز شتہ روز یونین کونسل کانجو 2کے جنرل کو نسلر سردار محمد نے ایم پی اے محب اللہ سے ملا قا ت کی اور اس کو محلہ کانجو قلعہ کے مشکلا ت سے اگا ہ کیا جس کیلئے ایم پی اے محب اللہ نے 1کر وڑ روپے کی منظوری دی ۔ جنر ل کونسلر سر دار محمد نے کہا کہ یہ پیسے محلے کے تعمیر و تر قی پر خرچ کئے جا ئینگے ۔ اس موقع پر انہو ں نے ایم پی اے محب اللہ خان کا شکر یہ ادا کیا اور کہا کہ تحر یک انصاف کے اقتدار میں کے پی کے کے عوام چیلنج محسوس کر نے لگے ۔
twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail