مینگورہ ، ٹریفک پو لیس کا غنڈہ گر دی جا ری
کانجو ( نما ئند ہ سوات پوسٹ) سوات ، پو لیس لا ئن با ئی پا س پر ٹریفک پو لس کا شہر ی پر بد تر ین تشد د ، متا ثرہ شہر ی کو بعد اذاں بنٹر پو لیس سٹیشن منتقل کر دیا اور حس بے جا میں رکھا ۔ ڈرا دھکمکاکر معا ملہ رفع دفع کیا ۔ متا ثرہ شہر ی قا ری ضیا ء الد ین آ ف کانجو نے پو لیس کے اعلی حکا م سے انصاف کی اپیل کی ہے ۔





