کانجو پو لیس کی کا رکر دگی قا بل تحسین ہے ۔ فیا ض خان
کانجو ( نما ئند ہ سوات پوسٹ) کانجو پو لیس کی کا میا ب کا روائی پر ڈی ایس پی کبل اور ایس ایچ او کانجو کے کا ر کر دگی قا بل تحسین ہے ۔ اگر پو لیس اسطر ح ایما نداری سے کا م کر یں تو معاشر ہ میں کبھی جرا ئم نہیں ہو گی ۔ ان خیالا ت کا اظہار یو نین کونسل کانجو کے نو منتخب ضلعی کو نسلر فیا ض خان نے کانجو میں میڈ یا سے خصوی گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ گز شتہ روز کانجو سے اغوا ہو نے والے تین سا لہ بچے کو کانجو پو لیس نے بر وقت کا روا ئی کر تے ہوئے اغوا کا ر کو گر فتار کر کے تھا نے منتقل کر دیا اور بچے کو لوا حقین کے حو الے کر دیا ۔ فیا ض خان نے کا میا ب کا روا ئی کر نے پر ڈی ایس پی کبل حُسین با چا اور ایس ایچ کانجو محمد سیرا ج کو مبا رکبا د پیش کی ۔
Share This Article
Sharing Is Caring. Do Some Caring