کانجو ، تین دن سے ٹرانسفار مر خراب ، علا قہ تا ریکی میں ڈوب گیا
کانجو ( نما ئند ہ سوات پوسٹ ) کانجو ، تین دن سے ٹرانسفار مر خراب علا قہ تا ریکی میں ڈوب گیا ،ما ہ رمضا ن کا با بر کت مہینہ عوام تار یکی اور شد ید گر می میں زند گی گزار نے پر مجبور ، تفصیلات کے مطا بق سوات کا علا قہ کانجوچو ک میں تین دن سے ٹرانسفار مر ناکا رہ ہو چکا ہیں ،جس سے سار ا علا قہ تا ریکی میں ہے اور لو گ شد ید گر می میں زند گی گزار رہے ہیں علا قہ میں پا نی نایا ب مسجدو ں میں وضوء کیلئے پا نی تک میسر نہیں بچے اور بچیا ں دور دور سے پا نی لانے پر مجبورہو گئے ہیں ،ٹرا نسفار مر کو ایک مر تبہ ٹھیک کیا لیکن کم ولٹیج کے وجہ سے ٹرانسفار مر دو بار ہ خراب ہو گیا ۔ متعلقہ ایم پی اے اور ایم این اے نے ابھی تک کو ئی اقدا م نہیں اٹھا یا ہے ، متعلقہ لو گو ں کا کہنا ہے کہ اگر 24گھنٹو ں کے اندر ہما رے زند گی سے وابستہ مسا ئل حل نہ کئے گئے تو ہم احتجا ج پر مجبور ہونگے ۔






