-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

سوات، کو زہ بانڈئی میں بم دھما کہ دو بچے زخمی 
کانجو ( نما ئند ہ سوات پوسٹ ) کانجو ، سوات تحصیل کبل کے علا قہ کو زہ با نڈئی میں بم دھما کہ دو بچے زخمی ، زخمی حا لت میں ہستپا ل منتقل ، کانجو پو لیس سٹیشن کے مطا بق تحصیل کبل کے علا قہ کو زہ بانڈئی میں کھلو نا نما بم کیساتھ دو بچے گھر کے قریب کھیت میں کھیل رہے تھے کہ اچا نک زور دار دھما کہ کیسا تھ پھٹ گیا ، جس کے نتیجے میں دو بچے ولی الر حمن ولد عبد الستار اور ندیم ولد حیات خان محلہ با غیچہ کو زہ بانڈئی زخمی ہو گئیں ، جن کو مقا می لو گوں نے فور ی طور پر طبی امداد کیلئے سید و شر یف ہستپا ل منتقل کیا گیا ، ہسپتا ل ذرائع کے مطا بق بچو ں کی حا لت خطر ے سے با ہر ہیں۔

twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail