-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

مینگورہ ، چور ی کی واردات نا کا م بنا ئی گئی
مینگورہ ( نما ئند ہ سوات پوسٹ) مینگورہ جنرل بس سٹینڈ میں چور واردات کے بعد فوراََ ہی گرفتار، لو گو ں نے چور کی ایسی درگت بنا ئی کہ تما شا ئی حیران رہ گئے ، چو ر نے نیک پی خیل جنرل بس سٹینڈ میں ایک معمر شخص سے نقدی لو ٹ کر فرار ہو نے کے کو شش کر رہے تھے کہ لو گوں نے آ گھیر لیا ، ذرائع کے مطا بق لوگو ں نے چور کو پو لیس کے حو الے کر دیا ۔
twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail