کانجو ، چوتھی رو ز بھی ٹرانسفار مر بحا ل نہ ہو سکا ، عوام ذمہ داروں کو بد دعا دینے لگے
کانجو( نما ئند ہ سوات پوسٹ)کانجو چوک میں چوتھی روز بھی ٹرانسفا مر بحا ل نہ ہو سکا۔ عوام کی چیخ و پکار سنے والا کو ئی نہیں ، رمضا ن المبا رک کا با بر کت مہینے میں کا نجو علا قہ مکین پا نی کے بوند بو ند کیلئے تر س گئے ، سحر ی و افطار ی میں بجلی نہ ہو نے کے وجہ سے عوام ذمہ داروں کو بد دعادینے لگے۔ ٹرانسفار مر خراب ہونے کے وجہ سے علا قہ میں شد ید گر می سے سکو ل کے بچو ں ، بزر گو ں ، کے نیندیں حرام ہو کر رہے گئے۔ گر می کے شد دت سے زیا دہ تر بچے دریا ئے سوات اور نہر وں کا رخ کر تے ہے جس سے قیمتی جا نیں ضیا ع ہو نے کا خد شہ ہے ۔






