-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

سوات ، شمو زئی میں نا معلو م افرا د کی فار ئر نگ ن لیگ کے رہنما ء قتل 
سوات ( بیور ورپورٹ)سوات کے تحصیل بر یکو ٹ علا قہ شمو زئی میں پا کستان مسلم لیگ ن کے مقا می رہنما ء اور سا بق نا ظم عد الت خان کو نا معلو م افرا د نے فا ئر نگ کرکے قتل کر دیا ، پو لیس کے مطا بق عدالت خا ن افطار ی سے قبل اپنے گھر کے سا منے مو جود تھے کہ دو نا معلو م موٹر سا ئیکل سوار وں نے ان پر فا ئر نگ کر دی جس سے وہ شد ید زخمی ہو گئیں ۔ عد الت خان طبی امد اد کیلئے بر یکو ٹ ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا لیکن وہ زخمو ں کے طا ب نہ لا تے ہو ئے چل بسے۔ پو لیس اور سیکور ٹی فور سسز نے علا قے کو گھیر میں لے کر سرچ آ پر یشن شر وع کر دیا ۔ 

twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail