سوات ، مینگورہ میں سلنڈ ر دھما کہ سولہ افراد جھلس گئے ۔ کو ئی جا نی نقصا ن نہیں ہو ا
مینگورہ ( نما ئند ہ سوات ) مینگورہ شہر کے سہر اب خان چو ک کے قر یب شا ہ روان پلاز ہ کے کمر ے میں سلنڈ ر پھٹنے سے سولہ افراد جھلس کر زخمی ہو گئے ، کو ئی جا نی نقصان نہیں ہوا۔ ہفتے کی شب دس بجے کے قر یب شا ہ روان پلا زہ میں وا قع ہو ٹل سوات ویو ہو ٹل کے ایک کمر ے میں مو جود سلنڈر پھٹنے سے دھما کہ ہوا ، دھما کے سے ہو ٹل کے شیشے ٹو ٹ گئے ۔ دھما کے کے نتیجے میں سا ت افراد ریحا ن ، احتشا م ، محمد علی شا ہ ، اختر علی ، ارشد ، رحمت علی اور ابشا م اور دیگر جھلس کر زخمی ہو گئے ۔ جن کو طبی امداد کیلئے سید و شر یف ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا ۔






