-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

سوات ، ڈھیر ئی میں باو لے کتوں کے خلا ف ٹی ایم اے کا اپر یشن 
کانجو ( نما ئند ہ سوات پوسٹ) سوات ، تحصیل کبل کے علا قہ ڈھیر ئی میں با ولے کتوں کے خلا ف ٹی ایم اے کا اپر یشن ، تفصیلا ت کے مطا بق تحصیل کبل کے علا قہ ڈھیرئی میں با ولے کتوں نے کئے بچو ں کو کا ٹ لیا جس کے پیش نظر گز شتہ روز سما جی کا رکن را جہ علی آ ف ڈھیر ئی نے ٹی ایم اے کو شکا یت کی جس کے بعد ٹی ایم اے نے با ولے کتو ں کو زہر دیکر ما ر ڈا لہ ، علا قہ مکینو ں نے را جہ علی کے اس اقدام کو سراتے ہو ئے انہیں خراج تحسین پیش کی ۔
twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail