-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

کانجو ، واپڈا اہلکا روں کا بغیر ڈیو ٹی تنخواہو ں کیلئے دوڑ تیز
محمد عبد اللہ شیر ین ( ایڈ ٹر سوات پوسٹ) سوات کے تحصیل کبل کے بشتر علا قوں کے بجلی کئی کئی گھنٹوں تک معطل ، وا پڈا اہلکا روں سے رابطہ کر نے پر ان کو بجلی معطلی کا پتہ ہی نہیں ، تفصیلات کے مطا بق تحصیل کبل کے بشتر علا قوں ، کانجو ، ڈھیر ئی ، کو زہ بانڈئی ،بر ہ بانڈئی اور ملحقہ علا قوں میں سحری سے بجلی غا ئب تھی جبکہ کئی گھنٹے گز رنے کے بعد واپڈا کبل گر یڈ سے بجلی بند ش کے با رے میں پو چھا گیا تو وہا ں مو جود مو صوف کو پتہ ہی نہیں تھا کہ اس علا قوں کو بجلی بند ہے جواب میں 11بجے بجلی کی آ مد ہو ئی تو 30منٹ بعد پھر سے بجلی غا ئب ہو چکی ہیں اہلیا ن علا قہ میں بجلی کے بے وجودہ بندش اور خا ص کر تحصیل کبل سے واپڈا اہلکا روں کے اس روئے کے خلاف غصے کی سخت لہر دوڑ رہی ہیں اگر بجلی لو ڈ شیڈنگ کا سلسلہ یو ں ہی چلتا رہا تو عوام سڑکو ں پر نکل آ ئینگے۔
twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail