-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

مو سم نے کر وٹ بدلی افطار ی کے بعد بارش شروع ۔ مو سم انتہا ئی خوشگوار 
کانجو ( نما ئند ہ سوات پوسٹ) سوات ، کانجو سمیت سوات کے دیگر علاقوں میں تین دن سے گرمی کی شد ید لہر جاری تھی ۔ روزہ دار کو روزی کما نے میں گر می کی لہر نے بہت پریشان کر رکھا تھا ۔ ایک طرف گر می اور دوسری طر ف بجلی لو ڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا حرام کر دیا تھا ۔ مگر اچا نک مو سم نے کر وٹ بد لی اور سوات کے مختلف علا قوں میں افطاری کے بعد با رش کاسلسلہ شروع ہوگیا ۔ لو گو ں میں خو شی کی لہر دوڑگئی ۔ 

twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail