-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

مٹہ ،واپڈاحکام بلاوجہ عوام کو تنگ کرنا چھوڑ دیں ۔حسین علی خان 
بہار علی ( نما ئند ہ سوات پوسٹ)واپڈاحکام بلاوجہ عوام کو تنگ کرنا چھوڑ دیں جس ماہ میں اسلامی ممالک میں لوگوں کو سہولت ملتی تو اس مہنے میں پاکستان میں لوگوں بجلی کے وجہ سے خور ہوتی ہیں۔ حسین علی خان VDC ممبر پیر کلے خلیل بادشاہ ،محمد اسحاق کا مشتر کہ بیان تفصیلات کے مطابق پیر کلے کے مشران نے کہا کہ واپڈاحکام بلاوجہ عوام کو تنگ کرنا چھوڑ دیں جس ماہ میں اسلامی ممالک میں لوگوں کو سہولت ملتی تو اس مہنے میں پاکستان میں لوگوں بجلی کے وجہ سے خور ہوتی ہیں انہوں نے کہا واپڈ کے اہلکاران بلاوجہ بجلی کے اڈا کاٹ کر علاقے کو اندھیر میں چھوڑ کر دفتر سے غائب ہوجاتی ہیں جب ہم پوچھپتے ہیں تو جواب میں کہتے ہیں کہ لائین پر فالٹ ہے انہوں نے کہا کہ ہمارے ساتھ مذاق کرنا چھوڑ دیں۔۔
twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail