-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

کانجو میں پو لیس شہداء کی یا د میں ریلی لو گو ں کی بھر پورشر کت 
عبد اللہ شیر ین( ایڈیٹر سوات پوسٹ ) کانجو پو لیس شہد ا ء کو خراج عقید پیش کر نے کیلئے ریلی کا انعقاد ، پا ک فو ج ، پو لیس عما ئد ین علا قہ اور سو ل سو سا ئٹی کے لو گو ں نے بھر پور شر کت ، تفصیلا ت کے مطا بق شہد ا ء پو لیس کی یا د میں کانجو پو لیس اسٹیشن سے ٹا ون شپ چوک تک ریلی نکا لی گئی، جس میں ڈی ایس پی حسین با چا ، ایس ایچ او سراج خان ، تحریک انصاف کے رہنما سعید خان ، کیپٹن ارسلا ن ، اے سی کبل نعیم خان ، اے این پی کے رہنما ذہین خان ، سا بق نا ظم کر یم الہا دی ، با زار صدر روزی خان ، حرا ء سکول کانجو ، اقرا سکول کانجو ، شا ہ پبلک سکو ل اور الر ازی پبلک سکو ل کے بچو ں نے شر کت کی ، ریلی کے دوران پو لیس ، پا ک فو ج کے حق میں لو گو ں نے نعر ہ با زی کی اور پو لیس و سیکور ٹی فورسز کے ساتھ ملک کی بقا ء و سلا متی اور امن بر قرار رکھنے کیلئے ہر قسم تعا ؤ ن کر نے کیلئے یکجہتی کا اظہار کیا ۔
twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail