کانجو، مختلف مسا جدمیں نما ز جمعہ کے بعد پو لیس شہد اء کیلئے خصو صی دعا ئیں
شیرازخان( نما ئند ہ سوات پوسٹ ) سوات ، کانجو کے مختلف مسا جدمیں نما ز جمعہ کے بعد پو لیس شہد اء کیلئے خصو صی دعا ئیں اور شہید ہو نے والے پو لیس اہلکا روں کے خراج عقید ت ، تفصیلا ت کے مطا بق کانجو کے مختلف مسا جدمیں نما ز جمعہ کے بعد اجتما عی دعا ئیں کی گئی ۔ اس موقع پر علما ء کر ام نے شہید ہو نے والے پو لیس اہلکا روں کو خراج عقید ت پیش کیا اور کہا کہ ان شہداء کی قر با نیو ں کے با عث آ ج ملک میں امن قا ئم ہے اس لئے عوام مدتو ں تک پو لیس شہد ا ء کی قر با نیا ں یا د رکھیں گے ۔





