-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

مینگورہ، گھریلوں ناچاقی کی بناء پر باپ نے بیٹے پر فائرنگ کردی
مینگورہ (نما ئند ہ سوات پوسٹ)مینگورہ کے علاقے راجہ آباد میں باپ نے گھریلوں چاقی کی بناء پر فائرنگ کرکے بیٹے کو زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مینگورہ راجہ آباد میں باپ سلیمان نے مبینہ طورپر گھریلوں ناچاقی کی بناء پر فائرنگ کر کے اپنے بیٹے قاسم کو زخمی کردیا جس کو سیدوشریف ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail