-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

مٹہ ، گرانفروشو ں کے خلا ف کر یک ڈون مختلف دکا ندار ن چا لا ن 
بہار علی ( نما ئند ہ سوات پوسٹ)مٹہ میں گرانفروشو ں کے خلا ف کر یک ڈون مختلف دکا ندار ن چا لا ن ،تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ روز تحصیلدار ہد یت اللہ خا ن پو یس کے ہمرہ مٹہ بازار میں نر خ نا مہ نہ رکھنے پر اور گند گی پر مختلف دکا نداروں چا لا ن کر دیا ۔اور مزید دکا ندار کو سختی سے ہدا یت کی کے آ ئندہ اس قسم کوتا ہی بر داشت نہیں کر ونگا انہوں کہا کے یہ مبا رک مہینہ ہے اس میں عوام کو انصا ف اور ملا وٹ سے پا ک چیزیں دینا ہمارا فرض ہیں انہوں دکا نداروں سے کہا کے وہ اس مہینے میں اپنا کا روبار حلا ل بنا کر اپنے مز ہبی فر یض ادا کر یں۔
twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail