سوات میں پا ئیدار امن قا ئم ہو چکا ہے۔ امیر حید ر خا ن ہو تی
عبد اللہ شیر ین (ایڈیٹر سوات پوسٹ) سوات میں پا ئیدار امن قا ئم ہو چکا ہے ، عوام کے تعاؤ ن سے پا ک آر می دہشتگر دی کا خا تمہ کر کے ثا بت کر دیا کہ ملک میں قا نو ن کی با لا دستی اب بھی قا ئم ہے ۔ ان خیا لا ت کا اظہار سا بقہ گور نر خیبر پختونخوا امیر حید ر خان ہو تی نے گز شتہ روز کانجو چو ک میں پو لیس شہد اء کیمپ کے دورہ کے موقع پر کیا ۔ انہو ں نے کہا کہ سوات میں پورے پا کستان کے بہ نسبت پا ئیدار امن قا ئم ہو چکا ہے ۔ سوات کے عوام نے سوات میں امن قیا م کیلئے اپنے جا نو ں کا نذرانہ پیش کیا اور اس مٹی کا قر ض ادا کیا ، امن کے بعدسوات کوسب سے بڑا مسئلہ انفرا سٹرکچر کا تھا پا ک آ رمی نے سوات میں تبا ہ شدہ سکو ل کو دو بار ہ بحا ل کیا اور امن کے سا تھ ساتھ پا ک آر می نے عوام کے بحا لی کے کا مو ں میں بھی بڑ ھ چڑھ کر حصہ لیا یہی وجہ ہے کہ آ ج عوام سوات میں پر سکو ن زند گی گزار رہے ہیں سوار آ پر یشن اور دہشگر دی کے خا تمہ پر پا ک آرمی خراج تحسین کے مستحق ہے ، بعد میں امیر حیدر خا ن ہو تی نے مہما نو ں کے اپنے خیا لا ت درج کئے اور سوات کے عوام کیلئے نیک تمنا ؤ ں کا پیغا م دیا ۔





