-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

سوات، بزر گ رہنما عبدالر شید خان کی وفات پر دوسرے روز بھی لو گو ں کا تا نتا بندھا رہا 
شیر از خان ( نما ئند ہ سوات پوسٹ)عوامی نیشنل پا رٹی ضلع ی سوات کے بزرگ رہنما اور معروف شخصیت عبد الر شید خان عر ف ڈھیر ی خان کی وفات پر ان کی رہا ئش گا ہ ڈھیر ی میں تعز یت کیلئے آ نے والو ں کا تانتا بند ھا رہا دوسر ے روز سا بق وزیر اعلیٰ اور عوا می نیشنل پا رٹی خیبر پختونخوا کے صدر امیر حیدر خان ہو تی ، سا بق صو با ئی وزیر ایم پی اے سردار حسین با با ، وزیر اعظم کے مشیر انجینئر امیر مقا م ، سا بق صو با ئی وزیر وا جد علی خان ، شیر شا ہ خان ، تحصیل کونسلر اکر ام خان ، ڈیڈ ک چےئر مین فضل حکیم خان ، میشر وزیر اعلیٰ محب اللہ خان ، جما عت اسلا می کے سا بق ضلعی امیر حا جی خالقداد خان ، پی پی پی کے قا ئد ین ، ابر اہیم دیو لئی ، ملک ریا ض ، سا بق صو با ئی زیر ایو ب خان، خا ن نو اب ، سا بق ایم پی اے وقار خان اور دیگر سیا سی و سما جی رہنما ؤ ں اور معز زین کی آمد کا سلسلہ جا ری ہے ۔
twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail