سوات میں قیا م امن کیلئے سوات پو لیس اور پا ک آر می نے بے تحا شہ قر با نیا ں دی ہیں۔ فیا ض خا ن
عبد اللہ شیر ین (ایڈیٹر سوات پوسٹ) سوات میں قیا م امن کیلئے سوات پو لیس اور پا ک آر می نے بے تحا شہ قر با نیا ں دی ہیںیہی وجہ ہے کہ ہم آ ج آزاد فضا ؤ ں میں سانس لے رہے ہیں ۔ ان خیا لا ت کا اظہاریو سی کانجو کے نو منتخب ضلعی کونسلر فیا ض خان نے کانجو چو ک میں پو لیس شہدا ء کیمپ کے دورے کے موقع پر کیا انہو ں کہا کہ سوات تر قی کاسہر ا پا ک آ رمی اور سوات پو لیس کے سر جا تا ہے ۔ اس کے مر ہو ن منت ہم آ ج اضا د فضا ؤ ں میں سا نس لے رہے ہیں ۔ انہو ں نے کہا کہ پو لیس کے شہید ہو نے والے اہلکا روں اور پا ک آ رمی کے شہداء کو سلا م پیش کر تے ہیں کیو نکہ سوات میں دوبار ہ امن اور زندگی کے رونق اسی کے بد ولت ہے ۔





