مٹہ ، عوام سے جو وعدے کی ہیں وہ ہر حال میں پورے کرنیگی ۔ جاوید علی
مٹہ (بہارعلی نما ئندہ سوات پوسٹ )ناظم تحصیل کونسل آرکوٹ پی ٹی ائی کے جاوید علی خان نے ایک اخباری بیان جاری کرتے ہوئی کہا کہعوام سے جو وعدے کی ہیں وہ ہر حال میں پورے کرنیگی تبدیلی کے اثرات جلد عوام محسوس کرینگی انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف نے تین سالوں میں جتنے ترقیاتی کام کی ہیں وہ پچھلے دورے حکومت میں کسی نے بھی نہیں کی انہوں نے کہا کہ صوبہ میں ری الیکشن سے یہ ظاہر ہوتا ہیں کہ عوام پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ہیں انہوں نے مزید کہا کہ میں اپنی یونین کونسل میں غریب عوام کے خدمت عبادت سمجھ کر کرونگا ۔اور جلد یونین کونسل آرکوٹ کے عوام کو محسوس ہوگئی کے عملی تبدیلی اگئی ہیں ۔





