مٹہ ،غیر قانونی آرا مشین بازار گرم ۔انتظا میہ خا موش
مٹہ( بہارعلی نما ئند ہ سوات پوسٹ) مٹہ یونین کونسل گوالیری مانڈل ڈاگ میں قانونی آرامشین بند پڑی ہیں جبکہ غیر قانونی آرا مشین کھلے ہیں اس وجہ پر مشین مالکان نے بار بار اپنی فریاد ہروقت بالا احکام کو بذریعہ درخواست پہنچایا ہیں مگر کسی بھی ذمہ دار آفسر نے ابھی تک کو اقدام نہیں اٹھایا ہیں یاد رہی کہ یہ قانونی آرا مشین صرف پانچ دن کے لئے جنگلات کے حفاظت کے لئے محکمہ فارسٹ نے بند کیا تھالیکن ابھی تک پانچ ماہ ہوگئی ہیں آرا مشین مالکان نے حکومت اور اعلی احکام سے اپیل کی ہیں کے وہ جلد ازجلد نوٹس لیکر کھلانے کی اجازات دیں تاکہ عوام کے مشکلات میں کمی ائی۔






