-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

سوات،ضلعی کونسلر فیا ض خان کی کو ششیں رنگ لے آئی ،کانجو چو ک کے مکینو ں کا درینہ مئسلہ حل ہو گیا 
عبد اللہ شیر ین (ایڈ یٹر سوات پوسٹ)کانجو چو ک کے مکینو ں کا درینہ مئسلہ حل ہو گیا ۔ پا نچ دن بعد بجلی بحا ل ، یو نین کونسل کانجو کے ضلعی کونسلر فیا ض خان کی کو ششیں رنگ لے آئی کانجو چوک میں 200کے وی ٹرانسفا رمر کی بار با ر خرابی کو مد نظر رکھتے ہو ئے ضلعی کو نسلر فیا ض خان نے وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام کے تعاون سے کانجو چو ک کیلئے 200کے وی نیا ٹرانسفار مر نصب کر کے علاقہ مکین کا درینہ مئسلہ حل کیا جس پر علاقہ مکینوں نے ارشد خان(عرف کراچی خان) ،شاہ دیار، ارشاد ، گوہر علی ، ظفر خان، فر ما ن علی ، فیا ض خان، نا صر خان ، شو کت ، عظمت علی ،ظاہر خان، امجد ، فر مان خان، عمر ان اور دیگر نے ضلعی کونسلر فیا ض خان اور وزیر اعظم کے مشیر انجینئر امیر مقا م کے اس اقدام کو سہرا اور ان کو خراج تحسین پیش کیا ۔
twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail