-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

سوات ، ملو چ میں پا ک فو ج کی جا نب سے فر ی میڈ یکل کیمپ کا انعقا د 
عبد اللہ شیر ین (ایڈ یٹر سوات پوسٹ)سوات ، تحصیل کبل کے علا قہ ملوچمیں پا ک آ رمی کی جانب سے فر ی میڈ یکل کیمپ کا انعقا د ، فر ی میڈ یکل کیمپ میں ہزاروں مر یضو ں کا معا ئنہ کیا گیااور انہیں مفت ادویات دی گئی ،جبکہ 80خا ندانو ں میں راشن بھی تقسیم کیا گیا، فر ی میڈ یکل کیمپ کے انعقا د کے موقع پر کرنل سلمان نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ دور دارز اس پہا ڑی علا قہ میں فر ی میڈ یکل کیمپ کے انعقا د کا مقصد یہ ہے کہ پہا ڑی علا قہ میں رہا ئش پذیر لو گو ں کو طبی سہو لیا ت فراہم کر نا ہے ، اسی مقصد کو مد نظر رکھتے ہو ئے اج ہم نے ملوچجیسے پہا ڑی علا قے میں فری میڈ یکل کیمپ کا انعقاد کر ایا ، اس فر ی مے یکل کیمپ میں جد ید مشینو ں کے ذر یعے ٹیسٹ اور دیگر سہو لیا ت بھی فرا ہم کی ،فری میڈ یکل کیمپ میں ما ہر امراض قلب ، ما ہر امراض جلد اور گا ٹنی سپشلسٹ بھی مو جو د ہے ۔ پا ک آ رمی نے دہشت گر ی کے خا تمے کے سا تھ ساتھ سوات کے عوام کی تعمیر و تر قی کیلئے بھی اقد ا ما ت اٹھا رہی ہے ۔ فر ی میڈ یکل کیمپ میں مستحق لو گو ں میں راشن بھی تقسیم کیا گیا ۔اس موقع پر علا قہ کے لو گو ں نے کر نل سلما ن سے علا قہ کے مسا ئل پر بھی بحث کی جس میں سر کا ری سکولو ں میں کمر وں کی کمی ، پا نی ، روڈ اور دیگر مسا ئل پر تبا دلہ خیال ہوا، جس پر کر نل سلما ن نے ان کو یقین دہا نی کرا ئی اور کہا کہ انشا ء اللہ بہت جلد یہ مسا ئل حل ہو جا ئینگے ۔
twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail