-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

مٹہ ، جعلی صحا فیو ں کے بھر ما ر گا ڑیوں پر پر یس لکھنا معمول کی بات بن گئی ۔ انتظا میہ خا موش 
مٹہ اپر سوات (بہارعلی) مٹہ میں جعلی صحافیوں کے بھر مار ہرگاڑی پر پریس لکھا ہوتا ہیں جس پر ا علی احکام نوٹس لی۔ تفصیلات کے مطابق مٹہ اپر سوات میں جعلی صحافی کے بھر مار ہر گاڑی کے پیچھے پریس لکھا ہوتا ہیں جو نا پریس کلب میں ہوتا ہیں نا کسی ادارے کے لئے کام کرتا ہیں اعلی احکام وچےئر مین مٹہ پریس کلب ،جی ایس مٹہ پرلیس کلب وصدر اپرسوات یونین اف جرنلسٹ خاموش تماشابنے ہوئے ہیں اسے کو حال کر نے کے لئے موجود چیر مین GS فورے طور پر اکشن لے تاکہ جو صحافی حضرات ہیں ان کو اس مسئلے سے نجات ملی اور جو جعلی صحافی اور اپنے مقاصد کے لئے پریس کا نام استعمال کرتے ہیں ان کو بے نقاب کریں اور قانونی کاروائی کیجائی۔
twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail