تعلیم کے بغیر زندگی میں کامیابی حاصل کرنا ناممکن ہیں پرنسپل محمد عالم
مٹہ اپر سوات (بہارعلی) تفصیلات کے مطابق حراء گرلز سکول اینڈ کالج مٹہ کے پرنسپل محمد عالم نے کہا کہ تعلیم کے بغیر زندگی میں کامیابی حاصل کرنا ناممکن ہیں وقت کے ضرورت ہیں والدین ملکر اپنا حق ادا کریں انہوں نے کہا کہ آنے والے وقت میں تعلیم سے ملک ترقی کے راہ پر گامزان ہوتا ہیں انہوں نے کہا کہ طلباء کے ساتھ ساتھ طالبات کو بھی اعلی تعلیم دینے کا حق ہے کیونکہ تعلم یافتہ ماں بچوں کے بہترین مستقبل بناسکتا ہیں ۔۔





