-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

مٹہ ، بجلی لو ڈ شیڈنگ سے کا رو با ری زند گی مفلو ج ہو کر رہ گئی
مٹہ اپر سوات (بہارعلی)سوات بھر میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ میں مزید اضافہ لوڈشیڈنگ بدستور جاری مٹہ میں بھی کاروبار ی زندگی مکمل طور پر مفلوج کوئی پرسانی حال نہیں ۔تفصیلات کے مطابق مردان میں ہونی والے کشیدگی کے وجہ سے سوات میں بھی لوڈشیڈنگ کا سسلہ شروع ہوگیا ہیں عوام کو شیدید مشکلات کا سامنا ہورہا ہیں گرمی کے ساتھ ساتھ لوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا محال کردیا ہیں اعلی احکام پورے طور پر نوٹس لی تاکہ غریب عوام جو دن بھر اپنی پیٹ پالنے کے لئے محنت مزدوری کرتے ہیں جس میں ٹیلرز ، کوڈرینکس ،ہر کاروباری لوڈشیڈ نگ سے پریشانی میں مبتلہ ہیں ۔

twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail