-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

مٹہ ، اشیاخورد نوش چیزیں مہنگی داموں پر فروخت غریب عوام مزید مشکلات سے دو چار 
مٹہ اپر سوات (بہارعلی) مٹہ اپر سوات(بہارعلی)تفصیلات کے مطابق مٹہ بازار میں اشیاء خوردنوش چیزوں میں اضافہ جس میں سرکاری نرخنامہ میں کچاالو 40 سے 50 پر شلغم 40 سے0 5 پر کریلا80 سے 100 پر تورئی 120 پر کدوسوکے 40 سے لیکر 50 پر فروخت اسطر ح فروٹ میں بھی اضافہ ہوا ہیں بعض دوکاندار سرکاری نرخنامہ سے بھی زیادہ نرخوں پر فروخت کررہی ہیں لیکن عوام کو چاہے کہ سرکاری نرخنامہ پر اشیا ء خوردنوش چیزیں خریدی تاکہ کوئی بھی دوکاندار غریب عوام کے ساتھ ظلم نہ کریں ۔

twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail