سوات،کبل ڈگری کا لج میں سٹا ف کی کمی اور طلبا ء کو دا خلو ں کا مسئلہ حل نہ ہو سکا
عبد اللہ شیر ین(ایڈ یٹر سوات پوسٹ )کبل ڈگری کا لج میں سٹا ف کی کمی اور طلبا ء کو دا خلو ں کا مسئلہ حل نہ ہو سکا والدین اور طلبا ء شدید پر یشا نی میں مبتلا ء ممبرا ن اسمبلی سے با ر با ر فو ن پر شکا یت لیکن سٹا ف کے کمی پر ڈگری کالج انتظا میہ طلبا ء کو دا خلے نہیں دے رہے تفصیلا ت کے مطا بق کبل ڈگری کالج میں 2 ہزا ر فا رم وصول کر نے کے بعد کا لج انتظا میہ نے صرف 250 طلبا ء کو داخلہ دیا گیا ہے اور با قی طلبا ء تعلیم سے محرو م ہیں سٹا ف کی کمی اورطلبا ء کو داخلہ نہ دینے پر ممبرا ن اسمبلی ڈاکٹر امجد ، محیب اللہ خان ، فضل حکیم سے با ر با ر را بطے لیکن کالج کے اندر مشکلا ت سٹا ف کی رفت نہ ہو سکا والدین اور طلبا ء شدید پریشا نی میں مبتلا ء ہیں انہوں نے مطالبہ کیا کہ کا لج کے اندر سٹا ف کے کمی کو جلد از جلد پو را کیا جا ئے تاکہ طلبا ء کے مستقبل تبا ہی سے بچ سکے اور پہلے کی طر ح سیکنڈ شفٹ بھی شرو ع کیا جائے تا کہ طلبا ء کا مستقبل محفو ظ ہو سکے ۔






