-

_

آخری ٹارگٹ کلر، سہولت کار اور مالی معاون کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، سندھ رینجرز photo WorldMap-A_non-Frame-50x50-animated36steps_zpsbed8bf0a.gif

کانجو ، ہفتہ شہدا ئے پو لیس کی تقریبا ت اختتام پذیر 
عبد اللہ شیر ین (ایڈیٹر سوات پوسٹ) سوات میں قیا م امن کیلئے قر با نی دینے والے پو لیس جو انو ں کی یا د میں ہفتہ شہد ائے پو لیس کی تقر یبا ت اختتام پذیرہو گئیں۔ اختتا می تقریب کانجو پولیس سٹیشن سے ایس ایچ او کانجو سراج خان اور محر ار امجد غفور خان کی قیادت میں ایک اعظیم شان ریلی کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں سیا سی وغیر سیا سی لو گو ں کے علا وہ سکو ل کے بچوں نے کثیر تعداد میں شر کت کی ، ریلی کانجو پو لیس سٹیشن سے شروع ہوکر کانجو ٹا ون شپ چو ک پر احتتام پزیر ہو ئی ۔ اختتام تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے ضلعی کو نسلر فیا ض خان ، تحصیل کونسلر انجینئر حنیف خان ، جر گہ چےئر مین انعام الر حمن ، اے این پی کے رہنما ملک رحمت علی خان ، ویلج کونسلر کو زہ بانڈی کے چےئر مین ظفر خان اور دیگر نے پو لیس اور پا ک فو ج کے شہدا ء کو خراج تحسین پیش کیا اوران کیلئے خصوصی دعائیں ما نگی ۔انہو ں نے مز ید کہاکہ سوات میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پولیس افیسرز اور جوانوں نے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرکے سوات میں امن کی بحالی میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔
twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail