کبل ، ملک و قوم کے خا طر جا م شہا دت نو ش کرنے والے نو جوان کوہمیشہ یا د رکھے جا ئینگے۔ ڈی ایس پی حسین با چا
کبل ( نما ئند ہ سوات پوسٹ)کبل دہشت گر دی کے دو ران شہید ہو نے والے پو لیس اہلکا ر و ں کے قبرو ں پر DSP سرکل حسین با چا ، SHO رحمت علی خان ، SHO نو ر با ز خان ، ASI رفیع اللہ خان اور دیگر آ فسرا ن سمیت پو لیس اہلکا رو ں نے بڑی تعدا د میں شہدا ء کے قبرو ں پر حا ضری دیکر سلا می پیش کر کے پھو لو ں کے چا دریں چڑھا ئیں اور شہدا ء کے بلند در جا ت کے لئے دعا کی اس مو قع پر شہید پو لیس اہلکا رو ں کے بچو ں نے اپنی والدین کے قبرو ں پر پھول نچا ور کی تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ رو ز تحصیل کبل کے رہا ئیشی پو لیس اہلکا رجو دہشت گر دی کے دو را ن ملک و قوم کے خا طر جا م شہا دت نو ش کرنے والے ھیڈ کا نسٹیبل شیر علی خان سکنہ کبل اور ھیڈ کا نسٹیبل محمد سیرا ج خان سکنہ دیو لئی کے قبرو ں پر DSP حسین با چا ، SHO رحمت علی ،SHO نور با ز اور دیگر آ فسرا ن اور پو لیس اہلکا رو ں نے ان کے قبرو ں پر سلا می دی اور شہیدو ں کے قبروں پر پھول چڑھا ئیں اور ان کے بلند در جا ت کے لئے دعا ئیں ما نگیں اس مو قع پر شہدا ء کے بچو ں نے اپنے والدین کے قبرو ں پر پھول نچا ور کی اور والدین کیلئے دعا ما نگیں DSP حسین با چا نے ہفتہ پولیس شہدا ء مہم کے نا م سے تحصیل کبل کے مختلف علا قو ں کا دو رہ کیا ۔






